Posterous theme by Cory Watilo

پے اردو بلاگنگ Posterous

بلکل ان کی ویب سے یہ ممکن ہے. اب دیکھنا یہ ہے کے اگر میں میل کرتا ہوں تو پھر کیا ہوتا ہے- چلیں ایک شعر ملاحظہ فرمائیں - مومن خان مومن کا ہے

تم مرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

سنا ہے اس  شعر پر غالب نے مومن خان مومن کو کہا تھا کے مجھ سے تم میرا سارا دیوان لے لو لکن یہ ایک شعر مجھے دے دو.غالب کا اس شعرکے لئے خراج تحسین خوب ہے.


میں یہاں یہ چیز بتاتا چلوں کے میں اردو گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریے لکھ رہا ہوں.